جناب موسیٰ صدر ایک ایسے مرد ہیں کہ میں کہہ سکتا ہوں اُنہیں میں نے بڑا کیا ہے۔ وہ میرے لیے ایک عزیز اولاد کی طرح سے ہیں اور میں اُمیدوار ہوں کہ اِن شاء اللہ وہ خیریت کے ساتھ اپنے گھر لوٹ آئیں گے، اور (یہ) انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ اُنہیں ابھی ہم اپنے درمیان نہیں دیکھ رہے ہیں۔۔۔ ہم اُمید رکھتے ہیں کہ ایک دِن جناب موسیٰ صدر(خدا اُن کو سلامت رکھے) کے ساتھ قدس میں مل کر نماز پڑھیں گے،انشاء اللہ۔ اور ہم مایوس نہیں ہیں