مکتبِ عاشورا مراجع عظام و علمائے کرام کی نظر میں | عظیم نعمت

بڑی نعمتوں میں سے ایک نعمت، امام حسین ابنِ علی علیہ السلام کے ذکر اور یاد کی نعمت، یعنی ہمارے شیعہ معاشرے کے لیے مجالسِ عزا کی نعمت، محرم کی نعمت اور عاشورہ کی نعمت ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7جون1994