مکتبِ عاشورا مراجع عظام اور علمائے کرام کی نظر میں | غیر منطقی عمل

قمہ زنی جو کہ ایک غیر منطقی کام ہے اور پروپیگنڈہ کے آلے کے طور پر دُشمن کے ہاتھ لگ چکا ہے، ہمیشہ کے لیے فراموش کر دیا جانا چاہیئے اور انتظامیہ کے ذمہ دار افراد کی دخالت کی ضرورت پیش آئے بغیر ختم ہو جانا چاہیئے۔ عزیز عزادارو! اِس کے بجائے اپنے خون کو بلڈ ڈونیشن کے مراکز میں ہدیہ دے سکتے ہیں تا کہ اِس کام کے ذریعے سے کچھ لوگوں کو موت سے نجات دی جا سکے۔

آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی
7ستمبر2019