مکتبِ عاشورا مراجع عظام اور علمائے کرام کی نظر میں | امربالمعروف و نہی عن المنکر

اگر ہم مسلمانوں کو برترین امت بنایا گیا ہے تو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی خاطر ہے۔ اصلی ترین معروف یعنی کھڑے ہوجانا اور مستکبر کے خلاف قیام کرنا ہے۔

حجت الاسلام حاج احمد پناہیان
5ستمبر2019