دقّت فرمائیں! جنگ صفّین میں، امیرالمؤمنین کے مدِّمقابل کفّار نہیں تھے، امیرالمؤمنین امام علیؑ کے مدِّمقابل ایک ایسا محاذ تھا کہ جو نماز بھی پڑھتے تھے، قرآن کی تلاوت بھی کرتے تھے، ظواہر(دین) کا خیال رکھتے تھے، بہت دُشوار(محاذ) تھا۔ کن کویہاں پر حقائق سے پردہ ہٹانا اورحقائق لوگوں کو دکھانا چاہیے؟
ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ
9جنوری 2010