ہم علمی تبادلے سے، عِلمی استفادہ کرنے سے، دوسروں کی علمی مدد سے محروم تھے۔ ہم دباؤ تلے تھے، ہم پر دروازے بند تھے، عین اِسی دوران کچھ برجستہ شخصیات نمایاں ہوئیں، شہید شہریاری جیسے سامنے آئے، دسیوں اور سینکڑوں افراد مختلف مضامین میں سامنے آئے کہ جنہوں نے نمایاں کام انجام دیئے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
5 اکتوبر 2011