عصرِ حاضر میں اسلامی انقلاب کے شہداء کہ جن کے لیے نمونہ عمل؛ امام حسین علیہ السلام کے جانثار اصحاب تھے۔ اِسی لیے انقلاب کے شہداء کی زندگی کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ یہ شہداء عشق، شجاعت، استقامت جیسی خصوصیات رکھنے کے ساتھ ساتھ اِن کی انفرادی زندگی میں بھی قواعد و ضوابط اور تزکیہ نفس اور اپنے محاسبے جیسی اعلٰی و ارفع صفات پائی جاتی ہیں۔
اُنہی شہداء میں سے ایک عظیم الشان شہید سید مجتبیٰ علمدار تھے کہ جنہوں نے اپنی تہذیبِ نفس کے لیے اپنی زندگی کے کچھ رہنما اُصول و قوانین بنائے ہوئے تھے