فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے آج کی تاریخ سے 25 سال پہلے مدینہ کی عورتوں سے کہہ دیا تھا کہ اگر علیؑ کو برسرِ اقتدار آنے دیا جاتا تو (وہ) عوام کے لیے زندگی گزارنے کے راستے کو ہمیشہ ہموار کرتے اور اجازت نہیں دیتے کہ (میرے اپنے الفاظ میں) حکومتی طاقت اور اسلام کے حکومتی مزاج کے ذریعے اسلامی معاشرے کے بدن پر چھوٹا سا بھی زخم لگے۔ تھوڑا سا بھی نقصان نہیں ہونے دیتے، کام کو آگے بڑھاتے اور ہر قسم کی آفت و بلا سے بھی بچاتے۔ بہترین شکل میں حکومت کرنا یہ ہے کہ حکومت، عوام پر زخم نہ لگائے، عوام کی زندگی کو مادّی لحاظ سے اور روحانی لحاظ سے بھی آباد کرے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
5دسمبر2004