سپاہِ قدس ایک ایسی فورس ہے جس کی نگاہ شرح صدر (کشادہ دلی) کے ساتھ ہر جگہ اور سب پر (بلا تفریق) ہوتی ہے۔ سرحدوں سے بالاتر مبارز (مجاہد) ہیں۔ سرحدوں سے بالاتر مجاہدین یعنی ایسے مجاہدین کہ جہاں پر بھی اُن کی ضرورت ہو وہ وہاں پر حاضر ہوجاتے ہیں۔ مستضعفین (مظلومین) کی عزت و شرف کی حفاظت کرتے ہیں، خود کو مشکلات میں ڈال کر مقدّسات اور مقدّس مقامات کو نجات دیتے ہیں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 جنوری2020