مسئلہ کشمیر اور دنیا کی لاپرواہی

وہ شخص جو کشمیر کے معاملات اور تاریخ سے آگاہ ہے، وہ جانتا ہے کہ بے چارے کشمیری مسلمان کہتے ہیں تو وہ ذرہ برابر بھی غلط نہیں ہیں۔ وہ لوگ جو اُن کو چُپ کرواتے ہیں وہ غیر عادلانہ بات کرتے ہیں۔ وہ لوگ جو اُن پر حملہ کرتے ہیں، وہ ناجائز عمل انجام دیتے ہیں۔ افسوس کی بات ہے کہ دُنیا بھی اِس مسئلے کی طرف لاپرواہی کے ساتھ نگاہ کرتی ہے۔

ولی امرِ مسلیمن سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
25جون1990