تمام واقع ہونے والے انقلابات، کسی ایک بڑی طاقت سے وابستہ ہیں لیکن خاص طور پر اسلامی انقلاب کی یہ حالت نہیں ہے۔ کیونکہ یہ اسلامی انقلاب ایک عام انقلاب نہیں ہے اور مغربی اور مشرقی بلاک میں سے کسی ایک پر بھی منحصر نہیں ہے اور اِس لحاظ سے اپنی خاص خصوصیات کا حامل تھا اور ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفه امام؛ ج 18 ص 462