شہید شیخ راغبِ حرب کی بیٹی نے اپنی تقریر میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:
اے ہمارے آقا! شیخ شہید راغب حرب کے گھر کی تمام خواتین، مردوں اور بچوں کی طرف سے دِل کی گہرائی کے ساتھ اور آپ کے حکم کے تابعدار بیعت کئے ہوئے افراد کی طرف سے آپ کو سلام عرض کرتے ہیں۔ پیشوائے شہیدان (شہید راغب حرب) نے امام خمینیؒ کی خدمت میں کہا تھا: اے میرے آقا! اگر آپ سمندر کو چیرتے ہوئے آگے بڑھے تو ہم بھی آپ کے ساتھ سمندر چیرتے ہوئے آگے بڑھیں گے! اور ہم اب بھی آپ سے یہ کہتے ہیں: اے ہمارے آقا! خدا کی قسم، اگر آپ سمندر کو چیرتے ہوئے آگے بڑھے تو ہم بھی آپ کے ساتھ سمندر چیرتے ہوئے آگے بڑھیں گے۔
11 جولائی 2012