امام علی نقی علیہ السلام کی زندگی کاملاً ایک مقاومت اور مبارزہ والی زندگی ہے، اِس عظیم الشان امامؑ کی خصوصیات (اِن چیزوں سے) عبارت ہیں: جوانی میں شہادت، پوری زندگی جہاد، بغیر کسی قید و بند کے خدا کی راہ میں جدوجہد، مشکلات سے خوفزدہ نہ ہونا، مختلف طاقتوں اور قوّتوں سے خوف نہ کھانا، خدا کے راستے میں وقار اور اطمینانِ قلبی، خدا کے سامنے بندگی اور خضوع۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 مئی 1981