فتح بھی، شہادت بھی

خداوندِ متعال قرآن میں مسلمانوں کی زبان میں فرماتا ہے؛ بِنَا إِلاَّ إِحْدَى‌ الْحُسْنَيَيْنِ‌۔ ہمارے پاس دو میں سے ایک نیکی ہے، حُسنیٰ یعنی بہترین، دو بہترین خیر میں سے ایک ہمارے پاس ہے، اُس میں سے ایک فتح ہے اور اُس میں سے دوسری شہادت ہے۔ شہید سلیمانی نے دونوں حُسنیین (دونوں نیکیاں) حاصل کیں؛ فتح بھی حاصل کی، کئی سالوں سے خطّے میں شہید سلیمانی فاتحِ میدان ہیں، امریکہ اور اُس کے آلہ کار مغلوبِ میدان ہیں، اور وہ شہادت کی منزلت پر بھی فائز ہوگئے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
18فروری2020