ثانی زہراؑ زینبِ کبریٰ ؑ کے دو اہم کام

ہماری پھوپھی زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا نے دو (بہت اہم) کام انجام دئے: پہلا کام، قیدی (بنا کر) کوفہ اور شام کی طرف سفر کے دوران انجام پانے والا کام اور وہ حقائق سے پردہ ہٹانا، اور وہ بیانات جو حقائق کو نمایاں کرنے کا سبب بنے؛ دوسرا کام، اربعین میں کربلا کی زیارت کے لیے آنا، چاہے وہ پہلا اربعین ہو یا دوسرا یا کوئی جو بھی۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7جنوری2015