بعثت کا پیغام

پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی بعثت اور دینِ اسلام عدالت، صلح، امن و سکون اور انسانوں کے لیے سلامتی کا پیغام لے کر آئے ہیں اور الہی وعدے کی بنیاد پر اِس توحیدی راستے کا نتیجہ، اِس راستے میں جستجو کرنے والوں کے لیے فلاح، نجات اور کامیابی ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
10جولائی2010