مظلوم ہندوستانی مسلمان

دنیا کے مسلمانوں کے دِل ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر زخمی ہیں۔ ہندوستانی حکومت کو چاہیے کہ انتہا پسند ہندوؤں اور اُن کی حامی تنظیموں کا راستہ روکے اور مسلمانوں کا قتل عام رُکوا کر خود کو اسلامی دنیا میں تنہا ہونے سے بچائے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
5مارچ2020