دنیا کو چاہیے کہ امریکا کو نابود کر دے وگرنہ جب تک یہ لوگ (امریکی حکمران) موجود ہیں یہ مصیبتیں دنیا میں باقی رہیں گی۔ دنیا کی بہت سی جگہوں میں امریکا نے آگ لگائی اور دنیا کے بہت سے مقامات پر جو ابھی جنگیں ہو رہی ہیں یہ سب اِن کی چھتری تلے ہو رہا ہے۔