پہلے درجے پر قرآن اور اسکے بعد رسولِ اکرمؐ کی احادیث مسلسل ہم سے یہ کہتی ہیں کہ اسلامی معاشرے کو اپنے اندر سے خطرہ درپیش ہے۔ ایک منافق زیرک اقلیت اور ایک جاہل سادہ لوح لیکن دیندار اکثریت۔ اگر جاہل نہ ہوں تو وہ زیرک کچھ نہیں کرسکتے اور اگر زیرک نہ ہوں تو کوئی اِن جاہلوں کو ٹیڑھے راستے پر نہیں لے جائے گا۔
استاد شہید مرتضی مطہریؒ
اسلام اور عصر حاضر کی ضروریات ص 79