اُمّ المؤمنین حضرت خدیجہؑ، محسنِ اسلام

اسلامی معاشرے کی زندگی کی بقاء حضرت خدیجہ کبریٰ سلام اللہ علیہا کے اقتصادی جہاد کے مرہونِ منت تھی کہ آپ سلام اللہ علیہا نے شعب ابی طالبؑ جیسے سخت حالات میں سخاوتمندی کے ساتھ اپنے تمام مال و اسباب کو مسلمانوں کے حوالے کردیا۔

آیت اللہ مصباح یزدی
10اپریل2013