Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
ماہِ رمضان کے تمام دنوں اور راتوں میں اپنے دِلوں کو جتنا ہوسکتا ہے ذکرِ الہی کے ذریعے نورانی تر کریں، تاکہ شبِ قدر کی مقدس رات کی فضا میں داخل ہونے کے لیے آمادہ ہوجائیں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ 26نومبر1997