شبِ قدر، ایک حیرت انگیز شب ہے؛ ہزار مہینوں سے بہتر ہے ناکہ ان کے برابر، ’’خیر من الف شھر‘‘ انسان کی زندگی کے ہزار مہینے۔ ان میں کتنی برکت حاصل کی جاسکتی ہیں اور رحمتِ خدا اور خیر طلب کی جاسکتی ہے! یہ ایک رات، ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ یہ چیز بہت اہمیت رکھتی ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
31جنوری1997