آج اسلامی دنیا کا مہم ترین مسئلہ،فلسطین کا مسئلہ ہے؛کیوں۔۔؟
کیوں کہ فلسطین ایک اسلامی ملک ہے، (صہیونی) آئے ہیں اور اِس ملک کو غصب کرچکے ہیں، عوام سے اُن کے ملک کو چھین لیا ہے، غصب کی بحث، ایک دیہات کو یاایک شہر کو چھیننے کی بحث نہیں ہے، دشمن نے ایک ملک کو غصب کیاہےاور اُسے اِس خطے کے ممالک کے امن کو خراب و برباد کرنے کے لیے ایک فوجی اڈہ بنادیا ہے۔ کینسر کے پھوڑے کے ساتھ مقابلہ ہونا چاہیے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
23 نومبر 2017