عید سعید فطر کے موقع پر تمام اسلامی امت، عزیز ملتِ ایران اور آپ تمام محترم و مکرّم نماز گزاروں کو مبارک باد عرض کرتا ہوں اور تمام لوگوں کو اور خود کو تقوی الٰہی اور پرہیزگاری کی رعایت اور خدا کے امر و نہی کی ہر گفتار، کردار اور فکر میں رعایت کرنے کی نصیحت کرتا ہوں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
10دسمبر2010