ناقابلِ تسخیر طاقت اور اعترافِ شکست

صیہونی فوج جو کبھی ناقابل تسخیر اور برق آسا سمجھی جاتی تھی اور جو دو حملہ آور ممالک کی بڑی افواج کو چند دنوں کے اندر روک سکتی تھی، آج لبنان اور غزہ میں عوامی مزاحمتی فورسز کے سامنے پسپا ہونے اور اعترافِ شکست کرنے پر مجبور ہو جاتی ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22مئی2020