مہلک اضافہ اور سراپا نقصان حکومت

صیہونی حکومت اس علاقے کے لئے ایک مہلک اضافہ اور سراپا نقصان ہے جو بلا شبہ ختم اور نابود ہو جائے گی۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22مئی2020