15 خرداد کی تحریک

15 خرداد کے واقعے میں جو نکتہ پایا جاتا تھا وہ یہ تھا کہ اِس بے رحمانہ قتل و غارت پر جو تہران اور بعض دوسرے علاقوں میں ہوئی تھی دنیا کے اداروں میں سے کسی بھی ادارے نے، اِن حقوقِ بشر کی تنظیموں میں سے کسی نے بھی اِس پر اعتراض کے لیے زبان نہیں کھولی۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ حفظہ اللہ
4جون2013