علاقائی حکومتوں اور بالخصوص خلیجی حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ اُن امریکی اڈوں کے بارے میں فوری فیصلہ کریں کہ جن سے ہمارے سربراہوں کی ہتکِ حرمت کا کام انجام دیا جاتا ہے کیونکہ مُقاومتی بلاک نے یہ طے کر لیا ہے کہ امریکی فوجیوں کو پورے علاقے سے باہر نکالنا ہے۔