حضرت امام رضاؑ جن مُشکلات سے دوچار تھے اور وہ معنوی مصائب جو آپؑ کو در پیش تھے (اِس کے باوجود) آپؑ (مسلمانوں میں) کسی قسم کا اِختلاف پیدا کئے بغیر، اطمینان کے ساتھ اپنے راستے کو آگے بڑھاتے رہے۔ آپؑ ملّتِ (اسلامیہ) کے امن و امان کی حفاظت کرنے کی پابندی فرمایا کرتے تھے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفہ امام ؛ ج 13، ص 426