ضروری ہے کہ یہ (کورونا) وائرس تمام مسلمانوں کو اپنے پالنے والے اور اپنے دین کی جانب پلٹنے کی ضرورت کی طرف متوجّہ کرے اور یہ کہ ہم (مثبت) تبدیلی، ثقافت، ترقی اور علم کو اسلام اور قرآن میں تلاش کریں، نا کہ مغربی ٹیکنالوجی اور موہوم (وہمی) عالمی (سیکولر) علمی مراکز کے سائے میں ضروری ہے کہ ہم اسلام پر اعتماد کریں۔
سید ہاشم الحیدری
24 مارچ 2020