حج کی حقیقت پر غور و خوض حاجی کے اندر یہ یقین پیدا کرتا ہے کہ انسانیت کے لئے دین کے بہت سے اہداف و مقاصد دینداروں کے باہمی تعاون، ہمدلی اور امدادِ باہمی کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتے اور یہ ہمدلی و باہمی تعاون پیدا ہو جانے کی صورت میں مخالفین اور دشمنوں کے مکر و فریب سے ان کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں آتی۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29جولائی2020