لبرلزم اور کمیونزم تباہی کے دہانے پر

آج لبرلزم اور کمیونزم جو سو سال اور پچاس سال پہلے مغربی تمدن کا عظیم ثمرہ سمجھے جاتے تھے پوری طرح بے رنگ ہو چکے ہیں اور ان کی لا علاج خامیاں آشکارا ہو چکی ہیں۔ اس پہلی فکر پر استوار نظام منہدم ہو چکا ہے اور اس دوسری فکر پر مبنی نظام گہرے بحرانوں سے دوچار اور تباہی کی دہانے پر کھڑا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29جولائی2020