آج تو بعض مغربی مفکرین بھی جو اس سے پہلے تک لبرلزم کو بڑی گھمنڈ اور غرور کے ساتھ تاریخ کا آخری انجام قرار دیتے تھے، مجبوراً اپنے دعوے واپس لے رہے ہیں اور اپنی فکری و علمی سرگردانی کا اعتراف کر رہے ہیں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29جولائی2020