یہ ماتمی دستے، ظالموں کی آنکھ کا کانٹا ہیں

یہ عزاداری کے (ماتمی) دستے دشمنوں کی آنکھ کا کانٹا ہیں۔ یہی اَنجُمنیں اور شعائر ہی تو ہیں جنہوں نے امام حسینؑ اور اِسلام کی محبت کا بیج؛ مختلف نسلوں کے دلوں میں بویا ہے۔ ہمیں اپنی پوری طاقت کے ساتھ اِن شعائر (حُسینیؑ) کی حفاظت کرنی چاہیے، اگرچہ ان میں سے کُچھ میں اِصلاح اور ترمیم کی ضرورت ہے۔

آیت الله شہید سید محمد باقر الصدرؒ
السيرة و المسيرة في حقائق و وثائق، ج: ٣