یمن پر امریکی، سعودی، اماراتی اور صہیونی جارحیت

بے شک ہمارے ملک (یمن) کے خلاف سفاک امریکی، سعودی، اماراتی اور صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمارا مؤقف؛ ہماری دینی و ایمانی وابستگی اور ہماری دینی شناخت سے لیا گیا ایک بُنیادی (اور اصولی) مؤقف ہے۔ یہ ایک مُقدّس جہاد اور ایک دینی، انسانی اور قومی فریضہ ہے اور جو بھی اس فریضے میں کوتاہی کرے یا اس مؤقف سے خیانت (اور غداری) کرے تو وہ اپنی ایمانی شناخت سے غداری کرے گا۔

سید عبد المالک حوثی
عاشورا 1442 ھ ۔ ق