امام حسینؑ کا گروہ؛ اللہ وحدہ (لا شریک لہ) پر ایمان لا چکا تھا، امام حسینؑ (کی حقانیت) پر ایمان لا چکا تھا اور حق پر ایمان لا چکا تھا۔ اسی لیے انہوں نے اپنے معاشروں کی طرف کوئی توجہ نہیں کی اور انہیں کوئی عُرفی، خاندانی، جغرافیائی، اقتصادی یا دُنیاوی زنجیر اپنا قیدی نہیں بنا سکی۔
سید ہاشم الحیدری
محرم ۔ 1440 ھ۔ق