(عرب-اسرائیل تعلقات کے بارے میں) جو کچھ چُھپا ہوا تھا، آج اس کا اعلان کر دینے کو دیکھ کر آپ لوگ بالکل پریشان نہ ہوں، کیونکہ (یہود و نصاریٰ کے) ایجنٹس اور خیانت کاروں؛ کہ جنہوں نے اپنے سب پروگرامز امریکہ اور اسرائیل کے لیے بنائے ہوئے تھے؛ ان کا انجام یقینی اور حتمی طور پر خسارہ ہی ہے۔
سید عبد المالک حوثی
21 ستمبر 2020