بِلا شُبہ عالمی سیاسی حقیقت؛ ہمارے زمانے کے یزیدی محور اور حسینیؑ محور کے درمیان جنگی شدت کی تاکید، (تائید اور تصدیق) کرتی ہے۔ یزیدی محور؛ یہی امریکی- اسرائیلی- سعودی محور ہے اور جو بھی اِن لوگوں کے ساتھ چلتے ہیں۔ اور حسینیؑ محور؛ مزاحمت اور مجاہدین کا محور ہے… جو کہ: اسلامی جمہوریہ (ایران)، ولایتِ فقیہ، نجفِ اشرف میں دینی مرجعیت، حَشدِ شَعبی (عراقی رضا کار فورس)، مقاومتی تنظیمیں، حزب اللہ (لبنان)، انصار اللہ (یمن)، شام اور فلسطین کے مجاہد فوجی، اور پاکستان، کشمیر، نائیجیریا، بحرین، حجاز، افغانستان وغیرہ میں موجود خوددار اور مقاومت کرنے والی عوام ہے۔
سید ہاشم الحیدری
محرم ۔ 1440 ھ۔ق