ہم اہلسنت مسلمانوں کے ساتھ ایک ہیں، ہم ایک ہیں کیونکہ (شیعہ اور سنی) مسلمان اور بھائی ہیں۔ اگر کوئی ایسی بات کرے جو ہم مسلمانوں کے درمیان تفرقے کا سبب بن جائے (تو) جان لیں کہ وہ لوگ یا تو جاہل ہیں یا پھر اُن لوگوں میں سے ہیں جو مسلمانوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفۂ امام، ج : 6، ص : 133