اب اِس سے قطع نظر کہ کس کا انتخاب ہوگا، ممکن ہے اِس کا انتخاب ہو یا اُس دوسرے کا انتخاب ہو، جو آج معلوم هو جائے گا۔ لیکن ایک چیز مکمل طور پر نمایاں ہے اور وہ امریکی حکومت کی سیاسی، معاشرتی اور اخلاقی تنزّلی ہے، جس کا بھی انتخاب ہو اِس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3نومبر، 2020