امریکی اور اسرائیلی مفادات کے لیے کام کرنے والے ممالک!

سعودی اور اماراتی نظام، بحرین میں آلِ خلیفہ، سوڈان میں فوج اور جو بھی ان (جیسے) لوگوں کے مدار میں گھومتے ہیں، یہ لوگ جو بھی کام کرتے ہیں بالآخر وہ امریکہ اور اسرائیل کے مفاد میں ہی جاتا ہے۔

سید عبد الملک بدر الدین الحوثی
21 ستمبر 2020