اگر رحلتِ پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم) کے بعد کے مدینہ کی صورتحال ہمارے سامنے واضح ہو جائے تو اُس وقت ہم سمجھ پائیں گے کہ حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) نے کتنا عظیم کام انجام دیا ہے۔ بہت ہی سخت حالات، یہاں تک کہ طبقۂ خواص کے افکار کے لیے (بھی) پیش آ جاتے ہیں۔ ایسے حالات میں، پیغمبرِ اکرمؐ کی بیٹی مسجد میں تشریف لاتی ہیں اور حیرت انگیز بیان ارشاد فرماتی ہیں اور حقائق کو کھول کر رکھ دیتی ہیں۔
ولیِ امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای
19 مارچ 2017