شہید (قاسم) سُلیمانیؒ نے اپنی زندگی کے زمانے میں بھی اِستکبار کو شکست دی اور اپنی شہادت کے ذریعے بھی شکست دی۔ ساری دنیا نے مان لیا کہ امریکہ، عراق اور شام میں اپنے مقاصد تک نہیں پُہنچ سکا، اِس میدان کا فاتح سُلیمانیؒ تھا۔ شہادت کے بعد لاکھوں افراد پر مشتمل اُن کی اور شہید ابو مہدی مُہَندِسؒ کی حیرت انگیز تشییعِ جنازہ اور پھر اُن کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے پروگراموں نے جنگِ نرم (سافٹ وار) کے اِستکباری جرنیلوں کو حیرت میں ڈال دیا۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16 دسمبر 2020