منتظرین ظہور امام مہدی عج کی ایک ہی پکار اللھم عجل لولیک الفرج
تحریک بیداری برای ظہور امام آخرالزمان عج کے سلسلے میں منتظرین امام عصر کی جانب سے ارسال شدہ ویڈیوز کا تین حصوں پر مشتمل مجموعہ پیش خدمت ہے
۱۵شعبان کو تمام موصول شدہ ویڈیوز کا مکمل مکموعہ نشر کیا جائے گا
تحریک بیداری ظہور امام حجت عج میں مومین کی بھرپور شرکت پر ادارہ البلاغ تمام شرکت کنندگان کا بے حد مشکور ہے
2/3
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 32