200 سے زیادہ عاشقان و منتظرین ظہور امام مہدی عح کی ایک ہی پکار
اللھم عجل لولیک الفرج
بمناسبت یوم ولادت باسعادت صاحب عصر بقیۃ اللہ الاعظم ارحنافداہ
تحریک بیداری برای تعجیل ظہور امام مہدی عج
کا مکمل ویڈیو جس میں ۲۰۰ سے زیادہ منتظرین ظہور امام عصر نے شرکت فرمائی
جس ادارہ البلاغ پاکستان تمام شرکاء کا بے حد ممنون و مشکور ہے
خدا ہماری اس ناچیز سی کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمارے وقت کے امام کو ہمارے درمیان بہت جلد منور فرما دے الہی آمین
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 49