{Doc} Habib e Moqavemat | حبیب مقاومت قاسم سلیمانی Part 02
دستاویزی فلم {دو قسطوں پر مشتمل ہے}
شہید قاسم سلیمانی اور حزب اللہ کے درمیان گہرے تعلق کی داستان
یہ دستاویزی فلم شہیدجنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت اور بین الاقوامی میدانوں میں ان کے اقدامات کا تعارف کراتی ہے۔ اس خوبصورت دستاویزی فلم میں، آپ شہید سید حسن نصر اللہ ، شہیدسید ہاشم صفی الدین ، ڈاکٹر مسعود اسد اللہی ،عبید اللہ صفی الدین اور ڈاکٹر منوچہر متقی کو شہید جنرل قاسم سلیمانی کے بارے میں اہم اور اب تک ناگفتہ باتوں کو پہلی مرتبہ بیان کرتے دیکھیں گے۔
شہید حاج قاسم کی پانچویں برسی کے موقع پر خصوصی پیشکش
اپارات البلاغ ویڈیو پیج
https://aparat.com/v/yash363
شیعہ ٹی وی البلاغ ویڈیو پیج
https://www.shiatv.net/video/1383886385
واٹس ایپ چینل لنک
https://whatsapp.com/channel/0029VaHeMZK0Vyc7O5h83b1S
ٹیلیگرام چینل لنک
https://t.me/albalaghpakistan
البلاغ ویب سائٹ{ویب سائٹ پر اپلوڈنگ کا کام جاری ہے}
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 274