{Documentary} Rain Of Fire
آگ کی بارش وعدہ صادق 2 دستاویزی فلم
جمہوری اسلامی ایران کی جانب سے غاصب صہیونی ریاست پر وعدہ صادق 2 کے نام سے میزائل حملوں سے متعلق عالمی میڈیا اور ماہر تجزیہ کاروں کی رائے اور حملوں کے نقصانات کے شواہد اور ان حملوں کے نتیجے میں عالمی سطح پر پیدا ہونے والی صورتحال اور جمعہ نصر کی خاص اہمیت پر مشتمل دستاویزی فلم
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 136