انتقام کی قسطیں
دستاویزی فلم
حالیہ جنگ کے دوران حزب اللہ لبنان کے شھید کمانڈر فواد شکر کو اسرائیل کی جانب سے دہشت گردانہ حملے میں شھید کردیا گیا تھا جس کے جواب میں حزب اللہ نے مرحلہ وار انتقامی کاروائی کا اعلان کیا اور اسی انتقامی آپریشن کے پہلے کامیاب مرحلے سے متعلق تفصیلات اس دستاویزی فلم میں پیش کی جارہی ہیں جس میں اسرائیل کو سخت بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 820