Exclusive Talk and Footage – صدر رئیسی ہیلی کاپٹر حادثہ عینی شاہد کی زبانی
ایران کے صدر شہید آیت اللہ ابراھیم رئیسی کے دفتر کے چیف انچارج جناب غلام حسین اسماعیلی کی زبانی جو خود اس سفر میں صدر کے ہمراہ تیسرے ہیلی کاپٹر میں موجود تھے کی زبانی آنکھوں دیکھا حال
اس کے علاوہ حادثے کے بعد ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لئے فوری اقدامات سے لیکر جائے حادثہ پہنچنے تک کے مراحل پر مبنی مختصر دستاویزی فلم
اُردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 132