غیر رسمی (غیر سرکاری )
سنیما و ٹیلی ویژن / Cinema,Television
چھٹی قسط EP/06
سینما وٹیلی ویژن کے حکام اور ہنرمندوں سے ملاقاتیں
یہ دستاویزی فلم جمہوری اسلامی ایران کے ٹیلی ویژن اور سنیما کے حکومتی حکام اور فنکاروں ، ہنر مندوں ہدایتکاروں،اداکاروں اور اس شعبے کے مربوط افراد سے غیر سرکاری ملاقاتوں کے سلسلوں کا مجموعہ ہے۔۔ یہ ملاقاتیں ہفتہ وار "جمعرات کی ملاقاتوں" کے عنوان سے مرتب کی گئیں ۔
کل دورانیہ : 43 منٹ
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی معاشرے کے مختلف طبقات سے ملاقاتوں کا ایک دلچسپ و نایاب غیرسرکاری سلسلہ جو جمہوری اسلامی ایران کی رہبریت سنبھالنے سے لیکر آج تک جاری ہے۔
ملاقاتوں کے اس سلسلے کو پہلی مرتبہ عوامی سطح پر نشر کیا جارہا ہے جسے مکمل اردو زبان میں البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان آپ ناظرین کیلئے سلسلہ وار نشرکررہا ہے۔
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 93